empty
 
 
17.06.2011 08:13 AM

lotus-winner

کچھ عرصہ قبل منتظر لوٹس نمبر کو رجسٹرڈ کیا گیا تھا "انسٹا فاریکس کے ساتھ جیتں"مہم کے اہم انعام،لوٹس ایلیس کار کے فاتح. ہم یاد دلاتے ہیں کہ لوٹس نمبر (67221) 27 مئی کو 23:59 بجے رجسٹر کیا گیا جو مکمل طور پر ملائیشیا سے (7067221) ناظری بن زینوری کے ٹریڈنگ اکاؤنٹ کے پانچ آخری ہندسے کے ساتھ اتفاق کرتا ہے.تاہم، مہم کے قوانین کے مطابق فاتح یا تو گاڑی کا ، یا 75000 امریکی ڈالر کا اپنے ٹریڈنگ اکاؤنٹ میں انتخاب کر سکتا ہے. انتظار دلچسپ تھا. قسمت نے تمام حمایات و اختلافات کو مانپا اور انسٹا فاریکس مقابلہ اور مہم انتظامیہ کو اطلاع کیا کہ اس نے پیسے انتخاب کرنے کا فیصلہ کیا.ایک بار پھر ہم نازری بن زینوری کو مبارکباد دیتے ہیں اور ان کے لیے دعا کرتے ہیں کہ انسٹا فاریکس کی طرف سے دوسرے مقابلہ جات اور مہمات میں شرکت کرتے ہوئے بڑی رقوم اور قسمت کے ساتھ انسٹا فاریکس مارکیٹ پر مؤثر تجارت کریں. قریب ترین وقت میں ہم "انسٹا فاریکس کے ساتھ جیتں"مہم کے فاتح کے ساتھ انٹرویو شائع کریں گے. ہماری جاری کردہ خبروں پر عمل کریں.


یہ بھی یاد دلانے کے قابل ہے کہ ہمارے پاس "انسٹا فاریکس کے ساتھ جیتں" مہم کے دس انعام یافتگان ہیں، جن کا تجارتی اکاؤنٹ نمبرس لوٹس نمبر کے قریب تھے لیکن اس کے ساتھ موافق نہیں تھے. تمام دس انعام انعام یافتگان اپنے اکاؤنٹس پر انسٹا فاریکس کی جانب سے 200 امریکی ڈالر حاصل کرتے ہیں.


7067361 ویتالی کالینکین

7067328 ظاہری بن مات داؤد

167304 جنگ ہیون پارک

7067266 ارائيک شیریانی

7067251 ابو حامد عمر

7067211 محمد حتی عبد حامد

7067092 آندرے باخین

166972 آندرے چیپورنوے

7066534 آرکادی گولوچینکو

166412 لاسزلو کساجبوک


"انسٹا فاریکس کے ساتھ جیتں"مہم کے وہ شرکاء جو اہم انعام جیت نہیں پائےتھا انہیں پریشان نہیں ہونا چائيے، وہ لوٹس ایورا کھیل کار کی دلچسپ ڈرا میں حصہ لینا جاری رکھ سکتے ہیں جس کی ایک سال میں لوٹری لگے گي. مزید برآں، انسٹا فاریکس کمپنی اس بات کو اعلان کرنے کے لیے خوش ہے کہ پر کہ "انسٹا فاریکس کے ساتھ جیتں"مہم میں حصہ لینے والے تمام غیرفتح یافتہ اکاؤنٹس خود بخود "فاسٹ فروم دی بیسٹ بروکر"مہم کے شرکاء بن جائیں گے . آپ ضرور اگلے سال خوش قسمت ثابت ہوں گے.


انسٹا فاریکس کے مقابلوں میں شرکت کریں اور جیتیں!

لسٹ کی طرف واپسی


Other company news

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback