empty
 
 
15.01.2021 03:54 PM
جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجارتی منصوبہ برائے 15 جنوری 2021

This image is no longer relevant

اجمالی جائزہ

ہمارے خیال میں آنے والے دنوں میں پاؤنڈ سٹرلنگ میں بُلش مارکیٹ بنے گی اور یہ صورتحال تب تک درست ہے کہ جب تک قیمت 1.3490 - 1.3500 کی سطح سے اوپر ہے

جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر 1.3490 کی سطح سے اوپر گیا تھا کہ یہ 1.3710 کی سطح کے گرد ٹاپ کرسکے لیکن جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر 1.3710 کی ریزسٹنس سے اوپر رہنے میں ناکام رہا تھا اور سابقہ بُلش ویوو سے اس سے واپسی کی تھی

آج پہلا ریزسٹنس لیول 1.3710 کی سطح پر ہے جس کے بعد 1.3760 کی سطح پر موجود ہے جب کہ ڈیلی سپورٹ 1 ابھی 1.3490 کی سطح (61.8 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول) پر ہے

کل جی بی پی / یو ایس ڈی نے 1.3583 کی سطح پر موجود ریزسٹنس کو توڑا تھا جو کہ آج مضبوط سپورٹ میں تبدیل ہوئی ہے - یہ لیول 78 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول ہے جس کا آج اہم سپورٹ کے طور پر کام کرنا متوقع ہے

اتنا ہی اہم یہ بھی ہے کہ آر ایس آئی ابھی بھی اضافہ کے رجحان کے اشارے کر رہا ہے جب کہ موونگ ایوریج 100 اوپر کی جانب ہے - لہذا جب تک ای ایم اے 100 اوپر کی جانب ہے تب تک صورتحال بُلش ہی رہے گی

یہ اس بات کا اشارہ ہے کہ پئیر ممکنہ طور پر ڈیلی پیوٹ لیول 1.3583 سے اوپر آنے والے گھنٹوں میں جائے گا

جی بی پی / یو ایس ڈی نے 1.3583 کی بلند ترین سطح کے ٹوٹ جانے کے بعد مضبوطی کو ظاہر کیا ہے

اسی تناظر میں مارکیٹ بُلش رجحان کے اشارے دے گی دوسرے الفاظ میں خرید کے آڈرز 1.3583 کی سطح سے اوپر پہلے ہدف 1.3710 کے ساتھ تجویز کئے جاتے ہیں

اس کے بعد آنے والے 3 دنوں میں قیمت اوپر کی جانب 1.3760 اور مزید اوپر 1.3820 تک جائے گی - 1.3820 کی سطح ایک مضبوط ریزسٹنس کے طور پر کام کرے گی اور ڈبل ٹاپ پہلے ہی 1.3710 کی سطح پر موجود ہے

جب کہ دوسری طرف مضبوط ڈیلی سپورٹ 1.3490 کی سطح پر ہے - اگر جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر 1.3490 کی سطح کو توڑ لیتا ہے تو مارکیٹ مزید نیچے 1.3270 کی سطح ڈیلی سپورٹ 3 تک آئے گی

ایک گھنٹہ والا چارٹ

جی بی پی / یو ایس ڈی میں صورتحال قابل بحث ہے کیونکہ اس نے اضافہ کے چینل میں جگہ بنائی ہے

سابقہ تجارتی موقع کی وجہ سے قیمت ابھی بھی 1.3490 اور 1.3710 کی سطح کے درمیا تجارت کر رہی ہے لہذا تجویز یہ ہے کہ محتاط رہیں کیونکہ 1.3710 اور 1.3490 کی سطحیں بلترتیب ڈیلی ریزسٹنس اور سپورٹ لیولز ہیں

لہذا یہ ضروری ہے کہ اضافہ کے چینل کے مکمل ہونے کا انتظار کیا جائے جس کے بعد مارکیٹ ممکنہ طور پر بُلش مارکیٹ کے اشارے دے گی

اگر قیمت 1.3490 کی سطح (اہم سپورٹ کو توڑنے میں ناکام رہتی ہے تو مارکیٹ مضبوط سپورٹ لیول 1.3490 سے اوپر بُلش موقع ظاہر کرے گی

اس حوالے سے خرید کی ڈیلز 1.3490 کی سطح سے اوپر پہلے ہدف 1.3710 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہیں - اگر ممکن ہے کہ پئیر بُلش رجحان کو بناتے ہوئے اوپر کی جانب 1.3720 اور اس کے بعد اگلے ہدف 1.3820 تک جائے گی

بہرحال سٹاپ لاس لیول کا خیال کیا جانا ضروری ہے اور یہ بہتر رہے گا کہ سٹاپ لاس لیول کو سابقہ بئیرش ویوو 1.3490 سے نیچے لگایا جائے - یہ نوٹ کریں کہ آج کی اہم سپورٹ 1.3490 کی سطح پر موجود ہے

This image is no longer relevant

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback