empty
 
 
14.02.2020 07:51 AM
یوروامریکی ڈالر: یورو یورو زون کی افراط زر کے بارے میں یورپی کمیشن کے مستقبل کے نقطہ نظر سے خوش نہیں ہیں۔ امریکی افراط زر کی رپورٹ بازار کو اپنی جگہ لوٹائے کا کام کرے گی

یورپی کرنسی اس حقیقت سے زیادہ خوش نہیں تھی کہ جنوری میں جرمنی کے صارفین کی قیمتیں ایک بار پھر گر گئیں ، جس نے تجزیہ کاروں کی ان تمام پیش گوئوں کو جواز بنا دیا ، جنہوں نے ایک اور تنزلی کا اظہار کیا۔ قیمتوں میں بنیادی تنزلی سیاحتی خدمات کی مانگ میں تیزی سے کمی کی وجہ سے تھی ، اور اس کے لئے اوربھی بہت وجوہات ہیں۔ اعدادوشمارکی ایجنسی ڈسٹاتیس کے مطابق ، جنوری 2020 میں جرمنی کا حتمی سی پی آئی دسمبر کے مقابلہ میں فیصد 0.6 کی کمی ہوئی اور گذشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلہ میں فیصد 1.7 کا اضافہ ہوا۔ ماہرین اقتصادیات کی توقعات کے ساتھ یہ اعداد و شمار مکمل طور پر موافق ہیں۔ جہاں تک یورپی یونین کے معیارات کے مطابق مہنگائی کا تعلق ہے ، دسمبر کے مقابلے میں جنوری کی انڈیکس میں فیصد 0.8 کی کمی واقع ہوئی اور جنوری 2019 کے مقابلہ میں فیصد 1.6 کا اضافہ ہوا۔

This image is no longer relevant

جیسا کہ میں نے اوپر نوٹ کیا ہے ، اس کی بنیادی وجہ زاد سفرکی قیمتوں میں تیزی سے کمی ہے جو چین میں کورونا وائرس کے پھیلنے کی وجہ سے واقع ہوئی ہے۔ یورو زون کے ممالک سے متعلق گزشتہ اوراس ہفتے کو کئی غلط اشارے جاری کیے جانے کے بعد ، بہت سارے ماہرین معاشیات اب یورپ کے لئے مستقبل کی پیش گوئ کو زیادہ پر امید نہیں مانتے ہیں۔ تاہم ، آج ، دن کے پہلے نصف حصے میں ، 1.0865 کے خطے میں سال کی شرح میں کمی کے بریک ڈاؤن کے بعد ، یوروپی کمیشن نے یورو کے بڑے زوال سے ایک رپورٹ جاری کیا، جس میں متعدد ماہرین نے توقع کیا ہے کہ وہ معاشی ترقی اور افراط زر کے لئے ترمیم شدہ پیش گوئیوں کا ملاحظہ کریں۔

This image is no longer relevant

میں آپ کو یاد دلاتا چلوں کہ یوروپی کمیشن کی سابقہ پیش گوئی نومبر ٢٠١٩ میں پیش کی گئی تھی۔

لہذا ، آج کی رپورٹ میں ، یوروپی کمیشن ٢٠٢٠ میں یورو زون کی جی ڈی پی کی ترقی فیصد 1.2 اور ٢٠٢١ میں اسی طرح کی سطح پر پیش گوئی کرتا رہتا ہے۔ لیکن افراط زر کی پیشن گوئی کا تعلق، اس کے برعکس ، بہتر طور پرترمیم کی گئی تھی۔ اب ماہرین معاشیات نے توقع کیا ہے کہ گذشتہ پیش گوئی فیصد 1.2 کے مقابلے میں یورو زون میں افراط زر کی شرح ٢٠٢٠ میں فیصد 1.3 ہوگی ۔ ترقی کی فیصد 1.3 کی گذشتہ پیش گوئی کے بنسبت فیصد 1.4کی توقع کی جارہی ہے۔

This image is no longer relevant

اب تک ، بنیادی تشویش جو یورو زون کی معیشت کو منفی طور پر متاثر کرے گی وہ کورونا وائرس ہے ، جو ایک نئے مندی کے خطرے کی نمائندگی کرتا ہے۔ امریکی تجارتی پالیسی کے آس پاس بھی کافی حد تک غیر یقینی صورتحال موجود ہے ، جو جذبات کو بہتر بنانے میں رکاوٹ ہے۔ اور اگر امریکہ اور چین کے مابین تجارتی معاہدے نے مندی کے خطرات کو کسی حد تک کم کردیا ہے ، تو کیا ہوگا جب وائٹ ہاؤس یورو زون کے ساتھ محصولات کے معاملے کو پھر سے اٹھائے گا ابھی تک یہ سوال قائم ہے۔

یوروپی کمیشن کو اس بات کی توقع ہے کہ معاشی ترقی مستحکم رہے گی ، اور تمام تر زور داخلی مطالبات پر دیا گیا ہے ، جبکہ مالیاتی پالیسیاں کو آسان کرنے سے مستقبل میں معیشت کو مدد مل سکتی ہے۔ اس رپورٹ میں یورو زون کے ممالک سے بھی مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ معاشی ترقی کو فروغ دینے کے لئے ساختی اصلاحات کو آگے بڑھائے۔

جیسا کہ یوروامریکی ڈالرکی جوڑی کی تکنیکی تصویر کا تعلق ہے، پرخطراثاثوں کے خریدار 1.0865 کی سطح کے لئے سرگرمی سے جدوجہد کرتے رہتے ہیں ، اس سے محروم رہ گئے کہ امریکہ میں افراط زر کے اعداد و شمار پر، کوئی صرف 1.0840 اور 1.0800 کے علاقوں میں کمیوں کی امید کرسکتا ہے۔ اگر بڑے کھلاڑیوں کے ذریعہ مختصر پوزیشنوں پر منافع لینے کا منظر نامہ اعداد و شمار کے بعد اپنے آپ کو جواز بناتا ہے تو ، پھر اوپر کی سمت والی اصلاح 1.0890 کی پہلی انٹرمیڈیٹ مزاحمت کی سطح کے ذریعے محدود ہوجائے گی ، لیکن 1.0925 اور 1.0950 کے علاقوں میں بڑی اونچائیوں کا ملاحظہ کیا جاسکتا ہے۔

Jakub Novak,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback