empty
 
 
26.05.2022 02:23 PM
یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کا تکنیکی تجزیہ اور تجارتی تجاویز برائے 26 مئی 2022

ا

This image is no longer relevant

ابھی جب یہ لکھا جا رہا ہے تو اس وقت یو ایس ڈی / سی ایچ ایف 0.9592 کے قریب تجارت کر رہا ہے جو کہ 2 ہفتوں کی بُلند ترین سطح 1.0020 سے کمی کے بعد کی صورتحال ہے

This image is no longer relevant

تنزلی کے باوجود، یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کا طویل مدتی اضافہ کا رجحان برقرار ہے، جب کہ پئیر 0.9615 (روزانہ چارٹ پر 50 ای ایم اے) اور 0.9595 (روزانہ چارٹ پر ایسنڈنگ چینل کی زیریں حد) پر اہم سپورٹ لیول تک پہنچ گیا ہے - جس سے واپسی اور ترقی کی بحالی ممکن ہے۔
ایک مضبوط اضافہ کا تسلسل غالب ہے، جو بنیادی طور پر ایف ای ڈی کی مانیٹری پالیسی کے پس منظر میں ڈالر کے مزید مضبوط ہونے کے امکانات کے طور پر فراہم کیا جا رہا ہے، جو دیگر بڑے عالمی مرکزی بینکوں کی پالیسیوں کے مقابلے میں سب سے زیادہ جارحانہ ہے۔

This image is no longer relevant

اگر، جیسا کہ ہم نے فرض کیا، موجودہ سپورٹ لیولز سے واپسی ہوتی ہے، تو لانگ پوزیشنز لینے کے لیے پہلا ("تیز") اشارہ 0.9630، 0.9642 کی مقامی ریزسٹنس لیولز کا ٹوٹ جانا ہوگا اور اس کی تصدیق کرنے والا ایک اشارہ 0.9687 (4 گھنٹے کے چارٹ پر 200 ای ایم اے ) اور 0.9733 (1 گھنٹے کے چارٹ پر 200 ای ایم اے) پر ریزسٹنس کی سطح کا ٹوٹ جانا ہوگا

This image is no longer relevant

ایک متبادل صورتحال میں، اور اگر بنیادی پس منظر اب بھی یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کی قیمتوں میں گراؤٹ کا سبب بنتا ہے تو تنزلی کی تصحیح سپورٹ لیول 0.9435 (ہفتہ وار چارٹ پر 200 ای ایم اے) اور 0.9410 (روزانہ چارٹ پر 144 ای ایم اے) تک جاری رہ سکتی ہے۔

سپورٹ لیولز 0.9360 (روزانہ چارٹ پر 200 ای ایم اے)، اور 0.9325 (اپریل 2019 میں 1.0235 کے قریب سے شروع ہونے والی تنزلی کی ویوو میں اضافہ کی تصحیح کا 38.2% فیبوناچی ریٹریسمنٹ) کا ٹوٹ جانا ایک مرتبہ دوبارہ یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کو بئیرش مارکیٹ کے زون میں دھکیل سکتا ہے۔

واضح رہے کہ امریکی بیورو آف اکنامک اینالیسس کی رپورٹ کی آج کی اشاعت (12:30 جی ایم ٹی پر) ملک کے جی ڈی پی کے اعداد و شمار کے ساتھ تجاری اُتار چڑھاؤ کا نیا محرک بن سکتی ہے۔

سپورٹ لیولز : 0.9615, 0.9595, 0.9500, 0.9495, 0.9435, 0.9410, 0.9380, 0.9360, 0.9325, 0.9300

ریزسٹنس لیولز : 0.9630, 0.9642, 0.9670, 0.9687, 0.9733, 0.9900, 1.0000, 1.0020, 1.0063

تجارتی اشارے

سیل سٹاپ – 0.9565. سٹاپ لاس – 0.9655. ٹیک پرافٹ –0.9500, 0.9495, 0.9435, 0.9410, 0.9380, 0.9360, 0.9325, 0.9300

بائے سٹاپ – 0.9655. سٹاپ لاس – 0.9565. ٹیک پرافٹ – 0.9670, 0.9687, 0.9733, 0.9900, 1.0000, 1.0020, 1.0063

Jurij Tolin,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$8000 مزید!
    ہم مارچ قرعہ اندازی کرتے ہیں $8000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback