empty
 
 

ڈے چینل انڈیکٹر گزشتہ کل کے تجارتی دن کی بلند اور کم ترین لیول کی بنیاد پر حساب لگاتا ہے اس کا استعمال صرف قلیل مدتی تناظر میں {ایم 30 اور اس سے کم } ہوسکتا ہے – اس کا استعمال صرف معاشی ایسٹ کے قلیل مدتی سپورٹ اور ریزسٹنس لیولز کے تعین کے استعمال ہوسکتا ہے

فارمولہ

انڈیکٹر کی ویلیوز کا حساب لگانے کے لئے گزشتہ کل کے کم ترین لیول جو کہ اس کے ہائی اور انٹرول سے ہوگا اندازہ کرنا ہوتا ہے اور نتیجہ 5 درجات میں تقسیم ہوتا ہے

لائن 1 – کم از کم

لائن 2 – 2۔38 فیصد {لائن 3 : لائن 1}

لائن 3 – 50 فیصد {ذیادہ سے ذیادہ : کم از کم}

لائن 4 – 8۔61 فیصد {لاین 5 : لائن 3}

لائن 5 {ذیادہ سے ذیادہ}

تجارتی استعمال

ڈے چینل انڈیکٹر تاجر کو قلیل مدتی سپورٹ اور ریزسٹنس لیولز کے تعین میں مدد فراہم کرتا ہے جو کہ تاجر خرید اور فروخت کی ڈیلز اوپن کرنے میں بطور لیولز برائے ڈے چینل انڈیکٹرز برائے میٹا ٹریڈرز استعمال کرسکتے ہیں جو کہ قیمت کے لئے مضبوط انٹرا ڈے رکاوٹ کے طور پر کام کرسکتے ہیں

ڈے چینل انڈیکٹرز میں حساب کا طریقہ کار وہی ہے جو کہ بہت سے چینل انڈیکٹرز میں استعمال ہوتا ہے – بہرحال اس کا ایک اہم عنصر انڈیکٹرز کی لائنز ہیں جو کہ فیبوناسی طرز پر ہوتی ہیں اور اہم لیول لائن 3 پر ہے {50 فیصد} اور یہ بطور پیوٹ پوائنٹ کام کرتا ہے

اس انڈیکٹر کو تجارت میں استعمال کرنے کے لئے تاجر کو اس بات کا ادراک ہونا چاھیے کہ ڈے چینل انڈیکٹر قیمت میں تبدیلی کے مقام کی تصدیق کے لئے استعمال ہوتا ہے – بہرحال یہ اس بات کی تصدیق / یا اشارہ نہیں دیتا کہ کیا یہ تبدیلی مستقبل میں بھی ہوگی یا نہیں- کامیابی کے امکانات بڑھانے کے لئے اس کے علاوہ بھی طریقوں کا استعمال کیا جانا چاھیے جیساء کہ کینڈل سٹک چارٹ جو کہ انڈیکٹر لیولز پر تبدیلی کے انداز کو ظاہر کرتا ہے

ڈے چینل انڈیکٹرز کے مضبوط لیولز 1 اور 3 ہیں {پیوٹ پوائنٹ} اور 5 بطور حد ہے مثلا سابقہ دن کے بلند ترین اور کم ترین لیولز قیمت کے لئے مضبوط رکاوٹ کا کام کرتے ہیں خصوصا اگر فنانشل ایسٹ میں کوئی فلیٹ / سیدھی صورتحال ہو

لیول 2 اور 4 صرف قلیل مدتی سپورٹ اور ریزسٹنس لیولز کا کام کرتے ہیں جب کہ پوزیشن سائز کو بڑھانا بہتر ہے نہ کہ جب پرائس موومنٹ بن رہی ہو نئی پوزیشنز کا اوپن کرنا

ڈے چینل انڈیکٹر

ڈاون لوڈ


Back to the list
ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback