empty
 
 

یہ ٹیکنیکل انڈیکٹر جان ایف اہلر کی جانب سے تیار کیا گیا جو کہ ویلاٹیو سٹرینتھ انڈیکس کی ایک جدید شکل ہے - پہلی رفعہ یہ انڈیکس جان ایف اہلیر کی جانب سے سائیبر اینالاسس برائے سٹاک اور فیوچر میں شائع کیا گیا

فارمولہ

L0:=((1-g)*C) + (g*PREV);

L1:=(-g*L0) + Ref(L0,-1) + (g*PREV);

L2:=(-g*L1) + Ref(L1,-1) + (g*PREV);

L3:=(-g*L2) + Ref(L2,-1) + (g*PREV);

cu:= If(L0 > L1, L0-L1,0) + If(L1 > L2, L1-L2,0) + If(L2 > L3, L2-L3,0);

cd:= If(L0 < L1, L1-L0,0) + If(L1 < L2, L2-L1,0) + If(L2 < L3, L3-L2,0).

تجارتی استعمال

بہت سے انڈیکٹرز کی طرح اس انڈیکٹر کا ایک اہم استعمال یہ ہے کہ انڈیکٹر کے لیول کو 15۔0 سے اوپر پہنچنے پر خرید کے آڈرز کھولنا اور 75۔0 کے لیول سے نیچے آنے پر فروخت کے آڈرز کھولنا

اس انڈیکٹر کا ایک اہم پیرا میٹر برآئے میٹا ٹریڈر فیکٹر گاما ہے جو کہ اپنی اصل حالت میں 7۔0 کے برابر ہوتا ہے - یہ بات اہم اور قابل غور ہے کہ ویلیو اگر اس لیول سے نیچے ہو مثلا 5۔0 ہو یا استعمال کی جائے تو انڈیکٹر قدرے ایگریسیو / خطرناک موڈ میں ذیادہ تجارتی سگنلز کے ساتھ تجارت کرے گا جو کہ تنائج پر منفی اثر ڈالے گا- انڈیکٹر فیکٹر کی ذیادہ ویلیو مثلا 85۔0 سے ذیادہ کی تجویز نہیں کیونکہ ویلیو کا ذیادہ ہونا ممکنہ طور پر انڈیکٹر میں سست روی کا باعث ہوگا

اس انڈیکٹر کو کسی حد تک منفرد کرنے والی بات یہ ہے کہ جب انڈیکٹر لائن افقی سمت میں جاتے ہوئے کم از کم یا ذیادہ سے ذیادہ قیمت لیتی ہیں جو کہ ایک مضبوط موو ہوتی ہے- لہذا اگر انڈیکٹر ایک کے برابر ہے اور افقی سمت میں گیا ہے ، تو یہ ایک مضبوط رجحانی موو ہے جو کہ اوپر کی جانب ہے اور مارکیٹ میں موجود ہے اگر انڈیکٹر صفر کے برابر ہے اور افقی سمت میں گیا ہے تو سیل کی ڈیلز اوپن کرنا بہتر ہے کیونکہ ایک تنزلی ک موو بن رہی ہے

آر ایس آئی لاگورے انڈیکٹر

انسٹا فاریکس آر ایس آئی لاگورے انڈیکٹر کے پیرا میٹرز

گاما = 0.7

ڈاون لوڈ


Back to the list
ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback