empty
 
 
04.07.2018 10:53 AM

اس بار ہم مندرجہ بالا مقابلوں میں سے سب سے بہترین ناموں کا اعلان کریں گے: ون ملین آپشن ،ایف ایکس 1 ریلی، لکی ٹریڈر، اور انسٹا فاریکس گریٹ ریس. انسٹا فاریکس ریگولر مرحلوں کے بہترین نتائج پر فاتحین کو مبارکباد پیش کرتا ہے،اوردوسرے تمام تاجروں کے نام آنے والے مقابلوں میں ہونے کے لئے نیک خواہشات پیش کرتا ہے.

ون ملین آپشن

ون ملین آپشن انسٹا فاریکس کیجانب سے منعقد ایک انتہائی مقبول مقابلہ ہے. ہر مرحلہ میں متعدد شرکاء جمع ہوتے ہیں جو بہترین آپشن ٹریڈر کے ٹائیٹل کے لئے مقابلہ کرتے ہیں.مقابلہ کے حالیہ مرحلہ کے نتائج کے مطابق، سب سے بہترین کرکردگی یویگنی ولادییمرووک یکیشینوک نے دکھایا.ہم آپ کو یاد دلانا چاہیں گے کہ ون ملین آپشن کا اگلا مرحلہ جلد ہی جلد شروع ہو جائے گا - 9 جولائی، 2018سے شروع ہوکر 13 جولائی، 2018 کو ختم ہو جائے گا.

ایف ایکس 1 ریلی

ایف ایکس 1 ریلی کے باقاعدہ مرحلہ کے دوران سب سے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ ویت نام کے ایک تاجر، ڈک منہ ہوانگ کی طرف سے دکھایا گیا ، جنہوں نے بہترین ٹریڈنگ اور ریسنگ کی مہارت کا مظاہرہ کیا. ہم عمدہ کارکردگی پر فاتح کو مبارکباد پیش کرتے ہیں اور اس سے انہیں ایف ایکس -1 ریلی مقابلہ کے اگلے مراحل میں بہترین تاجر کی اپنی ساکھ کی تصدیق کے لئے نیک خواہشات پیش کرتے ہیں. اگر آپ سخت مقابلہ کے خواہش مند ہیں اور حیرت انگیز دوڑ میں حصہ لینے کے لئے تیار ہیں تو پھر ایف ایکس 1 ریلی کے باقاعدہ مرحلے میں آپ کا خوش آمدید ہے!آپ اگلے ریس میں رجسٹر اور شرکت کر سکتے ہیں جو 00:00 6جولائی، 2018 سے 23:59 6جولائی، 2018 تک ہوگا.

لکی ٹریڈر

متوازن اور،پرسکون دماغ ، اور کامیابی پرتوجہ دو ہفتہ کے لکی دریڈر میراتھن کے بہترین نتائج کی بنیاد ہیں. اگر آپ لکی ٹریڈر مقابلہ میں حصہ لینے میں دو تجارتی ہفتےلگا سکتے ہیں جیسا کہ ، سلوواکیا کے ایک تاجر پیٹر کارولک نے کیا، تو آپ کو بھی ان میں سے ایک مرحلہ کا فاتح بننے کا موقع مل سکتا ہے.یاد رکھیں کہ مقابلہ کا اگلا مرحلہ 9 جولائی، 2018 سے 20 جولائی 2018 تک منعقد کیا جائے گا.

انسٹا فاریکس گریٹ ریس

اینڈری پیٹررووک کوزلوف انسٹا فاریکس گریٹ ریس - 2018 کے باقاعدہ مرحلہ کے فاتح بنے. ہم فاتح، اور ساتھ ساتھ سالانہ گریٹ ریس میراتھن کے اگلے مرحلہ کے دیگر انعام جیتنے والوں کو مبارکباد دیتے ہیں.آپ بھی 23 جولائی، 2018 کو شروع ہونے والے نئے راؤنڈ میں رجسٹر اور شرکت کر سکتے ہیں.

مقابلوں کے بارے میں مزید جانیں

فائینلسٹ کے تصاویر اور تبصرے

لسٹ کی طرف واپسی


Other company news

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback