empty
 
 
24.11.2015 01:13 PM

انسٹافاریکس مقابلے اور کمپینس کے سات مراحل ختم ہو چکے ہیں اور ہم مندرجہ ذیل کے کمپٹیشنس میں جیتنے والوں کے نام کا اعلان کرنے والے ہیں۔ ہونے والے کمپٹیشن کے نام یہ ہیں: ون ملین آپشن، انسٹافاریکس اسنپر ، ایف ایکس-1 ریلی ، لکی ٹریڈر ، گریٹ ریس 2015 ، ریل اسکالپینگ اور ٹریڈ وائز، ون ڈوائس کمپین۔ انسٹافاریکس ان ساتوں فاتحین کو زبردست کامیابی پر مبارکباد دیتاہے اور دوسرے کنٹیسٹینٹس سے گزارش کر تا ہے کہ وہ اپنے اپنے نام اگلے ریویو میں تلاش کرے۔

ون ملین آپشن

انسٹافاریکس کا مشہورو مقبول مقابلہ " ون ملین آپشن" بہت سے حصہ لینے والوں کو لبھایا، ان لوگوں بیسٹ آپشن ٹریڈر بننے کے لیے جی توڑ کو شش کی ۔ اس بار اینڈرے اووڈاک یہ ٹائٹل حاصل کیا۔ یہ یاد رکھیں کہ اگلا کنٹیسٹ اسٹیپ 30 نومبر 2015 (لوکل ٹائم +3) سے شروع ہوگا اور 4 دسمبر 2015 (جی ایم ٹی+3) تک چلے گا۔

انسٹافاریکس اسنپر

انسٹافاریکس اسنپر کنٹیسٹ میں جیت کے لیے سب سے تیز اور سب سے صحیح ٹریڈرس فائٹ/ مقابلہ۔ حال کے مرحلے میں لریسا کومیرستایا بیسٹ نشانے باز بن گیا۔ آنے والے مقابلے کی شروعات 30 نومبر 2015(جی ایم ٹی +3) کو ہو گی اور اختتام 4 دسمبر 2015 (جی ایم ٹی +3) کو ہوگا۔

لکی ٹریڈر (خوش قسمت ٹریڈر)

دو ہفتے مراتھوں لکی ٹریڈر کو جیتنے کے لیے کنفیڈینس، خود اعتمادی، شعور و احساس، اور کامیابی حاصل کرنے کا عزم مصمم کی ضرورت ہے۔ اگر آپ بھی اولو بوسولا ڈیویس اموس کی طرح دو ہفتے تک صحیح طریقے سے ٹریڈ کرسکتے ہیں تو آپ کو وکٹر یعنی فاتح بننے کا پورا موقع ملے گا۔ لکی ٹریڈر کنٹیسٹ کا اگلا مرحلہ 30 نومبر 2015 کو (جی ایم ٹی +3)، شروع ہوگا اور 11دسمبر 2015 (جی ایم ٹی +3) کو ختم ہو جائے گا۔

ایف ایکس-1 ریلی

الیکزندر بریو کوو نے ایک شاندار پرفارمینس دیتے ہوئے ٹریڈنگ اور ریسینگ میں اپنی زبردست صلاحیت کا مظاہرہ کیا ۔ ہم ان کو اس شاندار کامیابی پر مبارکباد دیتے ہیں اور مستقبل میں بھی اسی طرح جیت حاصل کی تمنا کرتے ہیں۔

اگر آپ سخت مقابلے کی خواہش رکھتے ہیں یا کوئی مشکل تجربہ حاصل کرنا چاہتے ہیں تو آنے والے ایف ایکس -1 ریلی میں حصہ لیجیے! یہ 27 نومبر 2015 جی ٹی ایم +3 ، 00:00 سے شروع ہوگا اور 27 نومبر 2015 کو 23:59 ۔ جی ٹی ایم +3 پر ختم ہوجائے گا۔

ٹریڈ وائز ، ون ڈیوائس

حالیہ نتائج کے مطابق، اولیسیا کیسیلوا نے ایک گلیکسی ٹیب جیتی ۔ اگر آپ بھی برانڈیڈ نیا ڈوائس جینا چاہتے ہیں تو ٹریڈ وائز، ون ڈوائس کے کمپین میں حصہ لیجیے جو کہ شروع ہوگا 7 دسمبر 2015 جی ایم ٹی +3 اور 18 دسمبر 2015 جی ایم ٹی +3 تک چلے گا۔ آپ اس وقت اس کے ویب پیج پر اس کمپین کے لیے رجسٹریشن کراسکتے ہیں۔

ریل اسکالپنگ

مختصر مدت والی ٹریڈنگ ایک پیچیدہ سرگرمی ہے جس میں بہت زیادہ توجہ دینے اور ہوشیاری سے کام لینے کی ضرورت ہوتی ہے۔ ہر ایک کی بس کی بات نہیں کہ ہمیشہ ہوشیار اور چوکنا رہے او ر پوری توجہ مرکوز رکھے اسی طرح ہر ایک کے اندر اس طرح کی ٹریڈنگ کے لیے صحیح فیصلہ لینے کی صلاحیت نہیں ہوتی۔

ان خصوصیات کا ٹریڈر کے اندر اسکالپینگ میں ٹریڈنگ کرنے کے لیے پایاجانا ضروری ہے۔ اس بار ، اسٹیفن ایدریجن نے ان خصوصیات کا مظاہرہ کیا اور ریل اسکالپنگ کنٹیسٹ کے آخری مرحلے میں پہلا پوزیشن حاصل کیا۔ انسٹافاریکس وینر کو مبارکباد دیتاہے اور دوسرے پارٹیسیپینٹس کو ایک بار پھر اپنی قسمت آزمانے کی دعوت دیتاہے۔ جو بھی اپنی صلاحیت کو آزماتے ہیں ان کو چاہیے کہ اگلے اسٹیپ کے لیے رجسٹریشن کرائے جو کہ 7 دسمبر 2015 سے 25 دسمبر 2015تک رہے گا۔

گریٹ ریس 2015

پویل پووسٹیانو نے گریٹ ریس 2015 مقابلے کےفائنل مرحلے میں جیت حاصل کی ۔ اس کامیابی پر ہم ان کو اور سالانہ مراتھوں گریٹ ریس کے ایک دوسرے اسٹیپ کے دوسرے رنراپ کو دلی مبارکباد دیتے ہیں۔

کنٹیسٹ کے بارے میں مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں

فائنلسٹس کے فوٹو اور تبصرے

لسٹ کی طرف واپسی


Other company news

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback