empty
 
 
15.01.2016 11:11 AM

میرے محترم ٹریڈرس،

جنوری 18, 2016 کو ٹریڈنگ سیشن میں ہوئی تبدیلی کی طرف آپ کی توجہ چاہتاہون۔

مارتن لو تھر کینگ ،امریکہ کے جے آر ڈے کی سلیبریشن کی وجہ سے ہونے والی تبدیلیون کو ذیل میں ذکر کیا جاتاہے۔

جنوری18 ، اسپاٹ میڈلس ٹریڈنگ (سونا، چاندی، ایکس اے یو یو ڈی) 8 بجے رات میں بند کردی جائے گی۔ اسی طرح کی تبدیلی میٹلس ٹریڈنگ اور اینرجی فیوچر کے ٹریڈینگ اوقات میں بھی ہو گی۔

جنوری 18 کو شیرس پر سی ایف ڈی ، ایگرو، گڈس فیوچر ، ایس پی ایکس ، آئی این ڈی یو اور سی او ایم پی کیو ٹریڈینگ کے لیے موجود نہیں ہوں گے۔ فائنینشل انسٹرومینٹ کے لیے ٹریڈنگ اوقات متاثر نہیں ہوں گے۔

جنوری 19 کو ایچ ای ، جی ایف ، ایل ای (5 بجے شام میں اوپننگ)، اور ایل بی ایس (5:05 بجے شام میں اوپننگ) کے علاوہ ٹریڈنگ بغیر کسی تبدیلی کے کیجائے گی۔

لسٹ کی طرف واپسی


Other company news

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback