بہار اور مزدور کا دن مبارک ہو
انسٹا فاریکس ٹیم آپ کو یوم مزدور پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتی ہے،
امریکہ جہاں کمپنی کا سرور پایا جاتاہے وہاں کلاک شفٹ کی وجہ سے مارکیٹ ہر پیر کو 1:00 بجے صبح میں کھلے گا۔ وقت میں یہ تبدیلی 14 مارچ 2016 سے دو ہفتے کے لیے کی جائے گی۔ جیسے ہی یوروپ 28 مارچ 2016 کو سمر ٹائم کی طرف سوئچ کرے گا مارکیٹ 12:00 بجے صبح میں اپنے پرانے وقت پر کھلنا شروع ہو جائیگا۔