empty
 
 
01.06.2016 12:19 PM

حالیہ پانچ انسٹا فاریکس مقابلوں اور مہمات کے نتائج تیار ہیں، اور ہم ایک ملین آپشن، فاریکس سنیپر، لکی ٹریڈر کے فاتحین کا اعلان کرنے کے لئے تیار ہیں، اور ساتھ ساتھ ایف ایکس-1 ریلی اور ٹریڈ وائز ون ڈیوائس مہم بھی. انسٹا فاتحین کو پر خلوص مبارکباد دیتا ہے اور دیگر مدمقابل کے لیے امید ظاہر کرتا کہ مستقبل کے ڈائجسٹ میں ان کے نام شامل ہوں. اور ہوسکتا ہے مشکلات اگلے وقت میں آپ کے حق میں ہوں!

ون ملین آپشن

ون ملین آپشن سب سے زیادہ مقبول انسٹا فاریکس مقابلوں میں سے ایک ہے جس میں سیکڑوں شرکاء جمع ہوتے ہیں جو بہترین آپشن ٹریڈر کا مقام حاصل کرنے کے لئے سخت لڑائی کرتے ہیں . ون ملین آپشن مقابلہ کے حالیہ مرحلے کے نتائج کے مطابق، محمد امجد فاتح بن گئے ہیں. یاد رکھیں کہ انسٹا کا ون ملین آپشن مقابلہ کا اگلا راؤنڈ 6 جون، 2016 کو شروع ہوگا اور جون 10، 2016 کو ختم ہو جائے گا۔

انسٹا فاریکس سنیپر

انسٹا فاریکس سنیپر مقابلہ سب سے تیز رفتار تاجروں کو اپنی طرف متوجہ کرتا ہے. بہت سے شرکاء اہم انعام کے لئے انتہائی سخت مقابلہ کرتے ہین. تازہ ترین مرحلے کے نتائج یہ بتاتے ہیں کہ یہ جے یولک جانسن تھے جنہوں نےفتح کو اپنے نام کرلیا. اگلا مرحلہ 6 جون 2016، 10جون 2016 تک منعقد ہوگی۔ اپنی درستگی کو ابھی چیلینج کیجیے!

ٹریڈ وائز ون ڈیوائس

ٹریڈ وائز ون ڈیوائس ریفل کے حالیہ نتائج نے یہ انکشاف کیک ہے کہ ایڈارڈ اولیو نے ایک آئی پیڈ جیت لیا. گرچہ آپ بہت خوش قسمت ہیں پھر بھی آپ ایک نئے برانڈیڈ گیجیٹ کو پانے کے کوشش کیجیے اور ٹریڈ وائز ون ڈیوائس کے اگلے مرحلے میں حصہ لیجیے جو کہ 6 جون 2016 سے 17 جون 2016 چلے گا. آپ ابھی مہم کے لئے اس کے ویب پیج پر رجسٹر کر سکتے ہیں۔

ایف ایکس-1 ریلی

یوری ڈریونکو قابل ذکر ٹریڈنگ اور دوڑ کی مہارت کو نمائش کرنے میں سب سے بہتر کارکرد بن گئی ہے. ہم ایک حیرت انگیز فتح پر اسے مبارکباد دیتے ہیں اور جیتن کو برقرار رکھنے کی امید کرتے ہیں. اگر آپ خوبصورت مقابلے اور شاندارتجربے کے لیے راغب ہیں تو ایف ایکس -1 ریلی اگلے مقابلہ میں حصہ لیجیے! یہ جون 10، 2016، 00:00 بجے سے جون 10، 2016، 23:59 بجے تک منعقد ہوگی۔

لکی ٹریڈر

کامل ٹریڈنگ کے دو ہفتے لکی ٹریڈر میراتھن میں آپکی جیت کو یقینی بنائیں گے بالکل اسی طرح جس طرح انہوں نے اسے الیگزینڈر میرنکو کے لئے کیا تھا. اس نے ایک عظیم ٹریڈنگ شکل دکھائی اور سیکڑوں مدمقابل کے درمیان کامیاب ہوئے. ہم گرمجوشی سے فاتح کو مبارکباد دیتے ہیں. لکی ٹریڈر مقابلہ کے اگلے مرحلے جون 13، 2016 کوشروع ہوں گے اور جون 24، 2016 کو ختم ہوں گے۔

مقابلے کے بارے میں مزید معلومات حاصل کیجیے

فائنلسٹ کی تصاویر اور تبصرے

لسٹ کی طرف واپسی


Other company news

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback