empty
 
 

14.08.201701:06:00UTC+00ین اہم کرنسیوں کے مقابلہ میں کمزور ہوا ہے

پیر کے روز ایشیائی سیشن میں ین اہم کرنسیوں کے مقابلہ میں کمزور ہوا ہے - یورو کے مقابلہ میں یہ 5 روز کے کم ترین لیول 65۔129 ، اور پاونڈ کے مقابلہ میں 4 روز کے کم ترین لیول 68۔142 کے لیول تک نیچے آیا ہے جو کہ پہلے جمعہ کے روز 05۔129 اور 02۔142 کے لیولز پر بلترتیب کلوز ہوا تھا سوئس فرانک کے مقابلہ میں ین 4 روز کے کم ترین لیول 63۔113 کے لیول تک نیچے ایا ہے جو کہ پہلے 5 روز کے بلند ترین لیول 21۔113 پر موجود تھا امریکی ڈالر ، آسٹریلیوی ڈالر ، نیوزی لینڈ ڈالر اور کینیڈین ڈالر کے مقا بلہ میں ین 4 روز کے کم ترین لیول 64۔109 ، 63۔86 ، 19۔80 اور 48۔86 کے لیول تک نیچے آیا ہے جو پہلے گزشتہ ہفتہ بلترتیب 17۔109 ، 15۔86 ، 87۔79 اور 08۔86 کے لیول پر کلوز ہوا تھا اگر ین میں تنزلی کا عمل جاری رہتا ہے تو یہ ممکنہ طور پر یورو کے مقابلہ میں 00۔131 ، پاونڈ کے مقابلہ میں 00۔145 ، فرانک کے مقابلہ میں 00۔115 ، گرین بیک کے مقابلہ میں 00۔111 ، آسٹریلیوی ڈالر کے مقابلہ میں 00۔88 ، کیوی کے مقابلہ میں 00۔82 اور لوونیی کے مقابلہ میں 00۔89 کے لیول پر سپورٹ حاصل کرسکتا ہے

  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں


ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback