empty
 
 

07.09.201703:31:00UTC+00 فرانس کا تجارتی خسارہ ماہِ جولائی میں بڑھا ہے

جولائی کے ماہ میں فرانس کا تجارتی خسارہ بڑھا ہے کیونکہ امپورٹس میں ایکسپورٹس کی نسبت ذیادہ اضآفہ نوٹ کیا گیا ہے یہ رپورٹ جمعرات کے روز کسٹمز آفس کی جانب سے جاری کی گئی تجارتی خسارہ 97۔5 بلین یورو تک جولائی میں بڑھا ہے جو کہ جون میں 88۔4 بلین یورو نوٹ کیا گیا تھا سال 2016 کے اسی ماہ میں تجارتی خسارہ 97۔3 بلین یورو نوٹ کیا گیا تھا جولائی میں ماہانہ بنیادوں ہر ایکسپورٹس میں 5۔0 فیصد کا اضافہ نوٹ کیا گیا ہے جو کہ اس سے پہلے ماہ کی 6۔2 فیصد کی تنزلی کی تبدیل شدہ صورتحال ہے جون کے مقابلہ میں امپورٹس میں 1۔3 فیصد کا ایک مضبوط ری باونڈ / واپسی نوٹ کی گئی ہے کہ جب اس میں 1۔2 فیصد کی تنزلی ہوئی تھی سالانہ بنیادوں پر ایکسپورٹس اور امپورٹس میں بلتریب 6۔5 فیصد اور 7۔9 فیصد کا اضآفہ نوٹ کیا گیا ہے

  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں


ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback