empty
 
 
12.07.2019 03:22 PM
یورو / یو ایس ڈی کا بُلش تجزیہ


یورو / یو ایس ڈی نے 1193۔1 سے 1285۔1 کے لیول تک کے حالیہ اضآفہ کا 50 فیصد ریٹریس کیا ہے - قلیل مدتی رجحان بئیرش ہے کیونکہ قیمت لوئیر ہائی اور لوئیر لوو بنا رہی ہے - رجحان میں تبدیلی تب ہوگی کہ جب 8۔61 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول کے گرد اے بی سی تنزلی مکمل ہو جائے گی اور قیمت 1275۔1 کے لیول سے اوپر کی بریک کرے گی

This image is no longer relevant


سرخ لکیریں - بئیرش چینل

نیلی مستطیل - ممکنہ تبدیلی کا ایریا

سبز لکیر - متوقع راہ

یورو / یو ایس ڈی بالائی چینل کی حد تک پُل بیک کر رہی ہے اور یہ 50 فیصد اور 8۔61 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول تک جا رہی ہے - ان لیولز سے اضافہ کے رجحان میں تبدیلی کے قوی امکانات ہیں - یورو / یو ایس ڈی بُلز 8۔61 فیصد لیول کا لحاظ کریں گے اور 1275۔1 کے لیول سے اوپر کی بریک کریں گے کہ اضآفہ کا رجحان دوبارہ بنا سکیں - سپورٹ 1228۔1 کے لیول پر ہے - مجھے اضافہ کی موو دیکھنے کے ذیادہ امکانات نظر آتے ہیں

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback