empty
 
 
27.10.2020 11:13 AM
یورو / یو ایس ڈی کا تکنیکی تجزیہ برائے 27 اکتوبر 2020

This image is no longer relevant


اجمالی جائزہ

یورو / یو ایس ڈی پئیر نے 1839۔1 کی سطح پر ریزسٹنس حاصل کی ہے کیونکہ سپورٹ ریزسٹنس میں تبدیل ہوئی ہے - لیکن مضبوط سپورٹ پہلے ہی 1881۔1 کی سطح پر ملی ہے اور قیمت اس تک جانا اور اس کو دوبارہ ٹیسٹ کرنا متوقع ہے

بہرحال اگر پئیر 1881۔1 کی سطح توڑنے میں نا کام رہتا ہے تو مارکیٹ نئے مضبوط ریزسٹنس لیول سے نیچے بئیرش موقع بنائے گی - 1881۔1 کی سطح 100 فیصد فیبوناسی لیول ہے

اس کے علاوہ 1807۔1 کی سطح ہفتہ وار پیوٹ پوائنٹ ہے اور اسی وجہ سے یہ اہم ریزسٹنس / سپورٹ کے طور پر اس ہفتہ کام کرے گا

سابقہ تجارتی موقع کے مطابق پئیر ابھی بھی تنزلی کے رجحان میں ہے کیونکہ یورو / یو ایس ڈی پئیر 1839۔1 کے نئے ریزسٹنس لیول سے نیچے بئیرش رجحان میں تجارت کر رہا ہے اور پہلے سپورٹ 1784۔1 کو ٹیسٹ کرنے جا رہا ہے

مزید کہ آر ایس ائی ابھی بھی تنزلی کے رجحان کے اشارے دے رہا ہے کیونکہ قیمت ابھی 100 اور 50 موونگ ایوریج سے اوپر مضبوط ہے

لہذا مارکیٹ 1881۔1 کی سطح سے نیچے سیل کریں اور بہتر یہ رہے گا کہ 1839۔1 کی سطح سے نیچے سیل کریں جس کا پہلا ہدف 1784۔1 کی سطح پر ہے - اس کے علاوہ یہ تنزلی کا رجحان کا رجحان بناتے ہوئے 1734۔1 کی سطح تک جائے گا - مضبوط ڈیلی سپورت 1688۔1 کی سطح پر ہے

بہرحال سٹاپ لاس لیول کا خیال کیا جانا ضروری ہے اور یہ بہتر رہے گا کہ اس کو 1925۔1 کی سطح پر لگایا جائے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback