empty
 
 
30.03.2021 08:02 AM
یو ایس ڈی / سی اے ڈی کا تجزیہ اور تجارتی تجاویز برائے 29 -30 مارچ 2021


یو ایس ڈی / سی اے ڈی ابھی 1.2590 کی سطح پر تجارت کر رہا ہے اور اس نے اوپر کی جانب ایک اضافہ کا ترچھا ویج انداز بنایا ہے جہاں قیمت نیاء ہائیر ہائی بنا رہی ہے لیکن قیمت جلد ہی نیچے کی جانب آئے گی - قیمت اس انداز کو نیچے کی جانب توڑنے کے قریب ہے اور اس سے قیمت 1.25 کی سطح تک واپس جائے گی

This image is no longer relevant




سُرخ لکیر - ویج انداز

سُرخ مستطیل - ہدف کہ اگر ویج انداز نیچے کی جانب ٹوٹ جاتا ہے

یو ایس ڈی / سی اے ڈی ہائیر ہائیز اور ہائیر لوو بنا رہا ہے - بہرحال 1.2585 - 1.2580 سے نیچے کی بریک سے مزید کمزوری کا عمل بنے گا اور قیمت ممکنہ طور 1.25 کے ایریا تک جائے گی - یہ معلوم ہوتا ہے کہ قیمت قلیل مُدتی ٹاپ بنا چُکی ہے اور اسی وجہ سے بُلز کو محتاط رہنے کی ضرورت ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback