empty
 
 
04.07.2019 06:08 AM
اہم کرنسی جوڑوں کا فراکٹل تجزیہ برائے4 جولائی

پیشین گوئی برائے4 جولائی:

ایچ ون چارٹ پر کرنسی جوڑوں کا تجزیاتی جائزہ

This image is no longer relevant

یورو/ ڈالر جوڑی کے لئے، ایچ ون چارٹ پراہم سطحیں ہیں: 1.1334، 1.1312، 1.1299، 1.1269، 1.1257، 1.1238، 1.1208 اور 1.1191. یہاں، ہم 28 جون کے تنزلی ڈھانچہ پرمسلسل نظررکھے ہوئے ہیں. قیمت شور حد 1.1269 - 1.1257 گزرنے کے بعد باٹم تک موو کا تسلسل متوقع ہے. اس صورت میں، مقصد 1.1238 ہے. قیمت کونسولیڈیشن اس سطح کے قریب ہے. 1.1236 کی سطح کا بریک ڈاون ہمیں 1.1208 کی سطح کے لئے واضح موو پربھروسہ کرنے کی اجازت دے گا. باٹم کی ممکنہ قیمت، ہمارے خیال میں 1.1191 کی سطح ہے. جہاں پہنچنے کے بعد، ہم ٹاپ تک واپسی کی امید کرتے ہیں.

قلیل مدتی اضافی موو1.1299 - 1.1312 کی حد میں ممکن ہے. بعد والی قیمت کا بریک ڈاون گہرائی میں تصحیح کا اضافہ کریگا. یہاں، مقصد 1.1334 ہے. یہ سطح تنزلی ڈھانچہ کے لئے اہم حمایت ہے.

اہم رجحان - 28 جون کے لوکل تنزلی ڈھانچہ ہے.

تجارتی تجاویز:

خریدیں1.1300 منافع لیں: 1.1311

خریدیں1.1313منافع لیں: 1.1334

فروخت: 1.1257 منافع لیں: 1.1238

فروخت: 1.1236 منافع لیں: 1.1210

This image is no longer relevant

پاؤنڈ / ڈالر جوڑی کے لئے، ایچ ون چارٹ پراہم سطحیں ہیں: 1.2664، 1.2628، 1.2611، 1.2583، 1.2555 اور 1.2514. یہاں، ہم 25 جون کے تنزلی ڈھانچہ کی ترقی کوفالوکررہے ہیں. قلیل مدتی تنزلی موو1.2583 - 1.2555 کی حد میں متوقع ہے. باٹم کی ممکنہ قیمت، ہمارے خیال میں 1.2514 کی سطح ہے. جہاں پہنچنے کے بعد، ہمیں تصحیح شروع ہونے کی توقع ہے.

قلیل مدتی اضافی موو1.2611 - 1.2628 کی حد میں متوقع ہے. آخری قیمت کا بریک ڈاون طویل تصحیح کا اضافہ کرے گا. یہاں، ہدف 1.2664 ہے. یہ سطح تنزلی ڈھانچہ کے لئے اہم حمایت ہے.

اہم رجحان - 25 جون کے تنزلی ڈھانچہ ہے.

تجارتی تجاویز:

خریدیں: 1.2611 منافع لیں: 1.2626

خریدیں: 1.2630 منافع لیں: 1.2664

فروخت: 1.2581 منافع لیں: 1.2557

فروخت: 1.2553 منافع لیں: 1.2516

This image is no longer relevant

ڈالر/ فرانک جوڑی کے لئے، ایچ ون چارٹ پراہم سطحیں ہیں: 1.0008، 0.9980، 0.9938، 0.9905، 0.9858، 0.9831 اور 0.9802. یہاں، ہم 25 جون سے اضافی سلسلہ کی ترقی کومسلسل فالوکررہےہیں. فی الحال، قیمت تصحیح میں ہے. 0.9905 کی سطح کے ٹوٹنے کے بعد ٹاپ تک مووکا تسلسل متوقع ہے. اس صورت میں، ہدف 0.9938 ہے، جہاں اس سطح کے قریب قیمت کی مضبوطی ہے. 0.9938 کی سطح کا بریک ڈاون واضح اضافی مووکے ساتھ ہونا چاہئے. یہاں، ہدف 0.9980 ہے. ٹاپ کی ممکنہ قیمت، ہمارے خیال میں 1.0008 کی سطح ہے. جہاں پہنچنے کے بعد، ہمیں کونسولیڈیشن، اور ساتھ ساتھ تصحیح کی واپسی کی امید ہے.

کونسولیڈیشن موو0.9858 - 0.9831 کی حد میں ممکن ہے. بعد والی قیمت کا بریک ڈاون طویل تصحیح کا اضافہ کرے گا. یہاں، مقصد 0.9802 ہے. یہ سطح ٹاپ کے لئے اہم حمایت ہے. اس قیمت کوتنزلی ڈھانچہ کی ترقی کرنی پڑیگی. یہاں، ممکنہ مقصد 0.9738 ہے.

اہم رجحان 25 جون کے بڑھتا ہوا سلسلہ ہے.

تجارتی تجاویز:

خریدیں: 0.9905 منافع لیں: 0.9936

خریدیں: 0.9939 منافع لیں: 0.9980

فروخت: منافع لیں

فروخت: 0.9829 منافع لیں: 0.9802

This image is no longer relevant

ڈالر/ ین جوڑی کے لئے، چارٹ پر کلیدی سطحیں 110.09، 109.56، 109.21، 108.70، 108.29، 107.80، 107.44 اور 106.77 ہیں. یہاں، ہم 25 جون سے اضافی ڈھانچہ کی ترقی کو مسلسل فالوکررہے ہیں. فی الحال، قیمت میں گہری تصحیح ہے اور اس ڈھانچہ کو منسوخ کرنے کے قریب ہے، جس کے لئے 107.44 کی سطح کا ٹوٹنا ضروری ہے. اس صورت میں، ممکنہ ہدف 106.77 ہے. 108.29 کی سطح کے بریک ڈاون کے بعد ٹاپ تک مووکا تسلسل متوقع ہے. یہاں، پہلا مقصد 108.70 ہے. امید ہے کہ اس کا بریک ڈاون ہمیں109.21 کی سطح کےلئے مووکی اجازت دیگا. قلیل مدتی اضافی موو ، ساتھ ہی ساتھ کونسولیڈیشن 109.21 - 109.56 کی حد میں ہے. ٹاپ کی ممکنہ قیمت، ہمارے خیال میں 110.09 کی سطح ہے. جس کے لئے 109.56 کی سطح کے بریک ڈاون کےبعد موو کی توقع ہے.

اہم رجحان: 25 جون کے بڑھتاہوا ڈھانچہ، گہری تصحیح کا مرحلہ.

تجارتی تجاویز:

خریدیں: 108.30 منافع لیں: 108.70

خریدیں: 108.74 منافع لیں: 109.20

فروخت: منافع لیں

فروخت: 107.41 منافع لیں: 107.00

This image is no longer relevant

کینیڈا ڈالر/ امریکی ڈالر کی جوڑی کے لئے،ایچ ون چارٹ پراہم سطحیں ہیں: 1.3180، 1.3142، 1.3115، 1.3069، 1.3027، 1.3001 اور1.2961. یہاں، ہم 25 جون سے لوکل تنزلی ڈھانچہ کو مسلسل فالوکررہے ہیں. فی الحال، ہمیں 1.3027 کی سطح کے لئے مووکی توقع ہے. قیمت کونسولیڈیشن1.3027 - 1.3001 کی حد میں ہے. باٹم کی ممکنہ قیمت، ہمارے خیال میں1.2961 کی سطح ہے. جہاں پہنچنے کے بعد، ہم ٹاپ تک واپسی کی امید کرتےہیں.

قلیل مدتی اضافی موو1.3115 - 1.3142 کی حد میں ممکن ہے. بعد والی قیمت کا بریک ڈاون طویل تصحیح کا اضافہ کرے گا. یہاں، ہدف 1.3180 ہے. یہ سطح اضافی ڈھانچہ کی ترقی کے لئے اہم مزاحمت ہے. اس کا بریک ڈاون ممکنہ ہدف 1.3235 کی جانب مووپربھروسہ کرنے کی اجازت دے گا.

اہم رجحان 25 جون سے لوکل تنزلی ڈھانچہ ہے.

تجارتی تجاویز:

خریدیں: 1.3143 منافع لیں: 1.3180

خریدیں: 1.3182 منافع لیں: 1.3230

فروخت: 1.3067 منافع لیں: 1.3027

فروخت: 1.3001 منافع لیں:1.2961

This image is no longer relevant

آسٹریلوی ڈالر/ امریکی ڈالرجوڑی کے لئے،ایچ ون چارٹ پراہم سطحیں ہیں: 0.7097، 0.7077، 0.7039، 0.7010، 0.6990 اور 0.6954. یہاں، قیمت نے 1جولائی کےٹاپ کے لئے لوکل ڈھانچہ جاری کیا ہے. 0.7039 کی سطح کے ٹوٹنےکے بعد ٹاپ تک مووکا تسلسل متوقع ہے. اس صورت میں، ہدف 0.7077 ہے. ٹاپ کی ممکنہ قیمت، ہمارے خیال میں 0.7097 کی سطح ہے. اس سطح پر پہنچنے کے بعد ہم 0.7077 - 0.7097 کی حد میں مضبوط موو اور ساتھ ہی ساتھ باٹم تک واپسی کی امید کرتے ہیں.

قلیل مدتی اضافی موو0.7010 - 0.6990 کی حد میں ممکن ہے.بعد والی قیمت کے بریک ڈاون سے تنزلی ڈھانچہ کا قیام ہوگا. یہاں، ممکنہ ہدف 0.6954 ہے.

اہم رجحان جولائی 1 کے لوکل بڑھتا ہوا ڈھانچہ ہے.

تجارتی تجاویز:

خریدیں: 0.7040 منافع لیں: 0.7076

خریدیں: 0.7077 منافع لیں: 0.7096

فروخت: 0.7010 منافع لیں: 0.6992

فروخت: 0.6988 منافع لیں: 0.6959

This image is no longer relevant

یورو/ یین جوڑی کے لئے، ایچ ون چارٹ پراہم سطحیں ہیں: 122.28، 121.89، 121.67، 121.41، 121.22، 120.92 اور 120.48. یہاں، ہم 1 جولائی کے تنزلی سلسلہ کومسلسل فالو کررہے ہیں

شور حد 121.41 - 121.22 کی قیمت سے گزرنے کے بعد باٹم تک موو کا تسلسل متوقع ہے. اس صورت میں، مقصد 120.92 ہے، جس میں قیمت کا استحکام اس سطح کے قریب ہے.باٹم کی ممکنہ قیمت، ہمارے خیال میں 120.48 کی سطح ہے. جہاں پہنچنے کے بعد، ہم ٹاپ تک واپسی کی امید کرتے ہیں.

قلیل مدتی اضافی موو121.67 - 121.89 کی حد میں متوقع ہے. آخری قیمت کا بریک ڈاون طویل تصحیح کا اضافہ کرے گا. یہاں، مقصد 122.28 ہے. یہ سطح تنزلی ڈھانچہ کے لئے اہم حمایت ہے.

اہم رجحان 1جولائی کے تنزلی سلسلہ ہے.

تجارتی تجاویز:

خریدیں: 121.67 منافع لیں: 121.87

خریدیں: 121.94 منافع لیں: 122.28

فروخت: 121.22 منافع لیں: 120.94

فروخت: 120.90 منافع لیں: 120.50

This image is no longer relevant

پونڈ / ین جوڑی کے لئے، ایچ ون چارٹ پراہم سطحیں ہیں: 136.31، 135.87، 135.65، 135.24، 134.99 اور 134.50. یہاں، ہم 1جولائی کے تنزلی سلسلہ کو فالو کررہے ہیں. قلیل مدتی تنزلی موو135.24 - 134.99 کی حد میں متوقع ہے. امید ہے کہ آخری قیمت کا بریک ڈاون ممکنہ ہدف - 134.50 کی جانب موو کی اجازت دے گا . اس سطح پر پہنچنے کے بعد، ہم ٹاپ تک واپسی کی امید کرتے ہیں.

قلیل مدتی اضافی موو135.65 - 135.87 کی حد میں ممکن ہے. بعد والی قیمت کا بریک ڈاون طویل تصحیح کا اضافہ کرے گا. یہاں، ہدف 136.31 ہے. یہ سطح تنزلی ڈھانچہ کے لئے اہم حمایت ہے.

اہم رجحان 1جولائی کے تنزلی سلسہ ہے.

تجارتی تجاویز:

خریدیں: 135.65 منافع لیں: 135.85

خریدیں: 135.90 منافع لیں: 136.30

فروخت: 135.24 منافع لیں: 135.00

فروخت: 134.95 منافع لیں: 134.50

Daichi Takahashi,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback