empty
 
 
05.07.2019 06:57 AM
اہم کرنسی جوڑوں کا فراکٹل تجزیہ برائے5 جولائی

پیشین گوئی: برائے5 جولائی

ایچ ون چارٹ پر کرنسی جوڑوں کا تجزیاتی جائزہ

This image is no longer relevant

یورو/ ڈالر جوڑی کے لئے،ایچ ون چارٹ پراہم سطحیں ہیں: 1.1334، 1.1312، 1.1299، 1.1269، 1.1257، 1.1238، 1.1208 اور 1.1191. یہاں، ہم 28 جون کے تنزلی ڈھانچہ پرمسلسل نظررکھے ہوئے ہیں. قیمت شورحد 1.1269 - 1.1257 گزرنے کے بعد باٹم تک مووکا تسلسل متوقع ہے اور اس صورت میں مقصد 1.1238 ہے. قیمت کی مضبوطی اس سطح کے قریب ہے. 1.1236 کی سطح پر بریک ڈاون ہمیں 1.1208 کی سطح کےلئے واضح موو پر بھروسہ کرنے کی اجازت دے گا. باٹم کی ممکنہ قیمت ، ہمارے خیال میں 1.1191 کی سطح ہے، جہاں پہنچنے کے بعد، ہمیں ٹاپ تک واپسی کی امید ہے.

قلیل مدتی اضافی موو1.1299 - 1.1312کی اہداری میں ممکن ہے. بعد والی قیمت کےبریک ڈاون سے گہرائی میں تصحیح ہوگی. یہاں، مقصد 1.1334 ہے. یہ سطح کوتنزلی ڈھانچہ کے لئے اہم حمایت ہے.

اہم رجحان - 28 جون کے لوکل تنزلی ڈھانچہ ہے.

تجارتی تجاویز:

خریدیں 1.1300 منافع لیں: 1.1311

خریدیں 1.1313 منافع لیں: 1.1334

فروخت: 1.1257 منافع لیں: 1.1238

فروخت: 1.1236 منافع لیں: 1.1210

This image is no longer relevant

پاؤنڈ / ڈالر جوڑی کے لئے،ایچ ون چارٹ پراہم سطحیں ہیں: 1.2664، 1.2628، 1.2611، 1.2583، 1.2555 اور 1.2514. یہاں، ہم 25 جون کے تنزلی ڈھانچہ کی ترقی کوفالو کررہے ہیں. قلیل مدتی تنزلی موو1.2583 - 1.2555 کی رہداری میں متوقع ہے. باٹم کی ممکنہ قیمت ، ہمارے خیال میں 1.2514 کی سطح ہے، جہاں پہنچنے کے بعد، ہمیں تصحیح ہونےکی امید ہے.

قلیل مدتی اضافی موو1.2611 - 1.2628 کی راہداری میں متوقع ہے. آخری قیمت کا بریک ڈاون طویل عرصے تک تصحیح اضافہ کرے گا. یہاں، ہدف 1.2664 ہے. یہ سطح تنزلی ڈھانچہ کے لئےاہم حمایت ہے.

اہم رجحان - 25 جون کے تنزلی ڈھانچہ ہے.

تجارتی تجاویز:

خریدیں: 1.2611 منافع لیں: 1.2626

خریدیں: 1.2630 منافع لیں: 1.2664

فروخت: 1.2581 منافع لیں: 1.2557

فروخت: 1.2553 منافع لیں: 1.2516

This image is no longer relevant

ڈالر/ فرانک جوڑی کے لئے،ایچ ون چارٹ پراہم سطحیں ہیں: 1.0008، 0.9980، 0.9938، 0.9905، 0.9881، 0.9858، 0.9831 اور 0.9802. یہاں، ہم 25 جون سے اضافی سلسلہ کی ترقی کومسلسل فالوکررہےہیں، جبکہ فی الحال، قیمت تصحیح میں ہے. 0.9881 کے بریک ڈاون کے بعد ٹاپ تک مووکا تسلسل متوقع ہے. اس صورت میں، پہلا مقصد 0.9905 ہے. جس کا بریک ڈاون 0.9938 کی سطح تک موو کا اضافہ کرے گا. قیمت کی مضبوطی اس سطح کے قریب ہے. 0.9938 کی سطح کا بریک ڈاون واضح اضافی مووکے ساتھ ہونا چاہئے. یہاں، ہدف 0.9980 ہے. ٹاپ کی ممکنہ قیمت، ہمارے خیال میں 1.0008 کی سطح ہے،جہاں پہنچنے کے بعد، ہم مضبوطی ،اورساتھ ہی ساتھ تصحیح کی واپسی کی امید کرتے ہیں.

کونسولیڈیٹڈ موو 0.9858 - 0.9831 کی راہداری میں ممکن ہے. بعد والی قیمت کا بریک ڈاون طویل تصحیح کا اضافہ کرے گا. یہاں، مقصد 0.9802 ہے. یہ سطح ٹاپ کے لئےاہم حمایت ہے. اس کی قیمت کوتنزلی ڈھانچہ کو بہترکرنا ہوگا. یہاں، ممکنہ مقصد 0.9738 ہے.

اہم رجحان 25 جون کے اضافی سلسلہ ، اور تصحیح کا مرحلہ ہے.

تجارتی تجاویز:

خریدیں: 0.9905 منافع لیں: 0.9936

خریدیں: 0.9939 منافع لیں: 0.9980

فروخت: 0.9855 منافع لیں: 0.9833

فروخت: 0.9829 منافع لیں: 0.9802

This image is no longer relevant

ڈالر / ین جوڑی کے لئے، ایچ ون چارٹ پراہم سطحیں ہیں: 110.09، 109.56، 109.21، 108.70، 108.29، 107.80، 107.44 اور 106.77. یہاں، ہم 25 جون سے اضافی ڈھانچہ کی ترقی کومسلسل فالوکررہے ہیں. اس وقت، قیمت گہری تصحیح میں ہے اوراس ڈھانچہ کو منسوخ کرنے کے قریب ہے، جس کے لئے 107.44 کی سطح کا بریک ڈاون ضروری ہے، اور اس صورت میں ممکنہ ہدف 106.77 ہے. 108.29 کی سطح پر بریک ڈاون کےبعد ٹاپ تک مووکا تسلسل متوقع ہے. یہاں، پہلا مقصد 108.70 ہے. امید ہے کہ اس کا بریک ڈاون ہمیں109.21 کی سطح کے لئے مووکی اجازت دیگا. قلیل مدتی اضافی موو،اورساتھ ہی ساتھ کونسولیڈیشن109.21 - 109.56 کی راہداری میں ہے. ٹاپ کی ممکنہ قیمت، ہمارے خیال میں 110.09 کی سطح ہے، اور جو موو بریک ڈاون کے بعد 109.56 کی سطح پرمتوقع ہے.

اہم رجحان: 25 جون کے بڑھتا ہوا ڈھانچہ ہے، گہری تصحیح کا مرحلہ.

تجارتی تجاویز:

خریدیں: 108.30 منافع لیں: 108.70

خریدیں: 108.74 منافع لیں: 109.20

فروخت : 107.41 منافع لیں: 107.00

This image is no longer relevant

کینیڈا ڈالر/ امریکی ڈالر کی جوڑی کے لئے،ایچ ون چارٹ پراہم سطحیں ہیں: 1.3142، 1.3100، 1.3069، 1.3027، 1.3001، 1.2 961، 1.2 943 اور 1.2894. یہاں، ہم 25 جون کے لوکل تنزلی ڈھانچہ پر مسلسل نظر رکھے ہوئے ہیں. قلیل مدتی تنزلی موو1.3027 - 1.3001 کی راہداری میں متوقع ہے. آخری قیمت کا بریک ڈاون واضح تنزلی مووکے ساتھ ہونا چاہئے. یہاں، ہدف 1.2961 ہے. قیمت کونسولیڈیشن 1.2961 - 1.2943 کی راہداری میں ہے. باٹم کی ممکنہ قیمت، ہمارے خیال میں 1.2894 کی سطح ہے، اور اس سطح پر پہنچنے کے بعد، ہم ٹاپ تک واپسی کی امید کرتے ہیں.

قلیل مدتی اضافی موو 1.3069 - 1.3100 کی راہداری میں ممکن ہے. بعد والی قیمت کا بریک ڈاون طویل تصحیح کا اضافہ کرے گا. یہاں، مقصد 1.3142 ہے. یہ سطح تنزلی ڈھانچہ کے لئے اہم حمایت ہے.

اہم رجحان 25 جون سے لوکل تنزلی ڈھانچہ ہے.

تجارتی تجاویز:

خریدیں: 1.3070 منافع لیں: 1.3100

خریدیں: 1.3102 منافع لیں: 1.3140

فروخت: 1.3027 منافع لیں: 1.3003

فروخت: 1.2998 منافع لیں: 1.2961

This image is no longer relevant

آسٹریلوی ڈالر/ امریکی ڈالر کی جوڑی کے لئے،ایچ ون چارٹ پراہم سطحیں ہیں: 0.7097، 0.7077، 0.7039، 0.7010، 0.6990 اور 0.6954. یہاں، قیمت نے 1 جولائی کے ٹاپ کے لئے لوکل ڈھانچہ جاری کیا ہے. 0.7039 کی سطح کے بریک ڈاون کے بعد ٹاپ تک مووکا تسلسل متوقع ہے. اس صورت میں، ہدف 0.7077 ہے. ٹاپ کی ممکنہ قیمت ، ہمارے خیال میں 0.7097 کی سطح ہے، اور اس سطح پر پہنچنے کے بعد، ہمیں 0.7077 - 0.7097 کی راہداری میں کونسولیڈیشن موو، اورساتھ ہی ساتھ باٹم تک واپسی کی امید ہے.

قلیل مدتی تنزلی موو0.7010 - 0.6990 کی راہداری میں ممکن ہے. بعد والی قیمت کا بریک ڈاون تنزلی ڈھانچہ کےقیام کے لئے ضروری ہے. یہاں، ممکنہ ہدف 0.6954 ہے.

اہم رجحان1 جولائی کے لوکل ڈھانچہ بڑھ رہا ہے.

تجارتی تجاویز:

خریدیں: 0.7040 منافع لیں: 0.7076

خریدیں: 0.7077 منافع لیں: 0.7096

فروخت: 0.7010 منافع لیں: 0.6992

فروخت: 0.6988 منافع لیں: 0.6959

This image is no longer relevant

یورو/ ین جوڑی کے لئے، ایچ ون چارٹ پراہم سطح 122.28، 121.89، 121.67، 121.41، 121.22، 120.92 اور 120.48 ہیں. یہاں، ہم مسلسل1جولائی کے تنزلی سلسلہ کو فالوکررہےہیں. شورحد 121.41 - 121.22 کی قیمت سے گزرنے کے بعد باٹم تک موو کا تسلسل متوقع ہے، اور اس صورت میں، مقصد 120.92 ہے.قیمت کی مضبوطی اس سطح کے قریب ہے ، باٹم کی ممکنہ قیمت، ہمارے خیال میں 120.48 کی سطح ہے،جہاں پہنچنے کے بعد، ہم ٹاپ تک واپسی کی امید کرتے ہیں.

قلیل مدتی اضافی موو121.67 - 121.89 کی راہداری میں متوقع ہے. آخری قیمت کا بریک ڈاون طویل تصحیح کا اضافہ کرے گا. یہاں، مقصد 122.28 ہے. یہ سطح تنزلی ڈھانچہ کے لئے اہم حمایت ہے.

اہم رجحان1جولائی کے تنزلی ڈھانچہ ہے.

تجارتی تجاویز:

خریدیں: 121.67 منافع لیں: 121.87

خریدیں: 121.94 منافع لیں: 122.28

فروخت: 121.22 منافع لیں: 120.94

فروخت: 120.90 منافع لیں: 120.50

This image is no longer relevant

پونڈ / ین جوڑی کے لئے، ایچ ون چارٹ پراہم سطحیں ہیں: 136.31، 135.87، 135.65، 135.24، 134.99 اور 134.50. یہاں، ہم 1جولائی کے تنزلی سلسلہ کو فالوکررہےہیں. قلیل مدتی تنزلی موو 135.24 - 134.99 کی حد میں متوقع ہے. امید ہے کہ آخری قیمت کا بریک ڈاون ممکنہ ہدف 134.50 کی جانب مووکی اجازت دیگا، اور اس سطح پر پہنچنے کے بعد، ہم باٹم تک واپسی کی امید کرتے ہیں.

قلیل مدتی اضافی موو135.65 - 135.87 کی حد میں ممکن ہے. بعد والی قیمت کا بریک ڈاون طویل تصحیح کا اضافہ کرے گا. یہاں، ہدف 136.31 ہے. یہ سطح تنزلی ڈھانچہ کے لئے اہم حمایت ہے.

اہم رجحان 1جولائی کے تنزلی سلسلہ ہے.

تجارتی تجاویز:

خریدیں: 135.65 منافع لیں: 135.85

خریدیں: 135.90 منافع لیں: 136.30

فروخت: 135.24 منافع لیں: 135.00

فروخت: 134.95 منافع لیں: 134.50

Daichi Takahashi,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback