empty
 
 
17.02.2020 12:27 PM
تاجر کی ڈائری: ١٧ فروری ٢٠٢٠ کو یورو/ امریکی ڈالر، بازار کی حالات

This image is no longer relevant

یورو/ امریکی ڈالر: بازار کے حالات۔

جیسا کہ ہم اوپر یورو کے یومیہ چارٹ سے ملاحظہ کرسکتے ہیں ، پچھلے ہفتے کے اختتام نے 1.0880 کی ہفتہ واری سطح کے نیچے ایک بریک کے ساتھ ڈاؤن ورڈ ٹرینڈ کے اشارے اور ہفتہ کے زیریں اختتام کی تصدیق کردی۔

طویل مدتی اعدادوشمار کے مطابق ، اگر یہ ایک باطل بریک ڈاؤن نہیں ہے تو، 250 پوائنٹس کی کم از کم عمل درآمد (4 ہندسوں میں) ہے ، یعنی، 1.0880 - 0.0250 = 1.0630 (یہ کم سے کم نقل و حرکت کا ہدف ہے)۔

اور رہا کیلینڈرکی بات ہے تو، ای سی بی کا اجلاس 12 مارچ کو طے ہوگا جبکہ فیڈ کی میٹنگ 17سے 18 مارچ کو طے کی گئی ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ 10 مارچ تک یورو بآسانی تنزلی کا شکاررہے گا۔ صرف ایک ہی چیز جس کو پوائنٹ گارڈ کی تشویش ہے وہ یہ ہے کہ یہ تحریک تقریبا یورو کے لئے خاص ہے جیسا باقی بڑی کرنسیاں ڈالر کے مقابلہ میں کافی مستحکم ہیں۔

جیسا کہ نقل و حرکت کی نشوونما ہوتی ہے، یقینی طور پر"ولیمز الیگیٹر" کے درمیانی لائن پر پل بیک کرے گا ، سب سے پہلے سبزرنگ کی جانب اور اس وقت ، اس کی سطح 1.0945 ہے ، اور پھر سرخ ہوگی۔ اس رجحان کے خاتمے کا اشارہ الیگیٹرکی نیلی لائن کے اوپر دن کا اختتام ہے جو 1.0990کی تنزلی کا نکتہ ہے۔

Jozef Kovach,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback