empty
 
 
27.09.2022 08:23 PM
جی بی پی / یو ایس ڈی: 27 ستمبر کو امریکی دورانیہ کا منصوبہ (صبح کے سودوں کا تجزیہ)۔ پاؤنڈ 1.0800 کے ارد گرد گھوم رہا ہے۔

پاؤنڈ کے اتار چڑھاؤ میں تیزی سے کمی نے مارکیٹ کی صورتحال کو بری طرح متاثر کیا ہے۔ اپنی صبح کی پیشن گوئی میں، میں نے 1.0766 کی سطح پر توجہ دی اور اس سے مارکیٹ میں داخل ہونے کے بارے میں فیصلے کرنے کی تجویز دی تھی۔ آئیے 5 منٹ کے چارٹ کو دیکھیں اور معلوم کریں کہ کیا ہوا تھا جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر کی کمی یورپی سیشن کے آغاز میں ہوئی، لیکن ہم 1.0766 سے صرف چند پوائنٹس کم ہوئے – بنیادی اعدادوشمار کافی نہیں تھے۔ اس وجہ سے بازار میں داخلے کا مقام حاصل کرنا ناممکن تھا۔

This image is no longer relevant

جی بی پی / یو ایس ڈی پر لانگ پوزیشنیں کھولنے کے لیے، آپ کو ضرورت ہے

آج، امریکی دورانیہ میں آپ کو مشورہ دیتا ہوں کہ امریکہ کے مختلف اعدادوشمار پر توجہ دیں۔ ہم اس سال ستمبر کے صارفین کے اعتماد کے اشارے کے بارے میں بات کر رہے ہیں۔ یہ پئیر میں تیزی سے کمی کا باعث بن سکتا ہے، نیز بنیادی مارکیٹ میں گھر کی فروخت کا حجم۔ ایک کمزور انڈیکیٹر اس بات کی نشاندہی کرے گا کہ امریکی معیشت مزید کساد بازاری کی طرف جا رہی ہے، جو پاؤنڈ کی مزید نیچے کی طرف جانے کے امکان کو محدود کر سکتا ہے اور پئیر اوپر کی طرف تیزی سے جھٹکا لگا سکتا ہے۔ مارکیٹ کی طرف سے طویل مدتی سامان کے آرڈر کے حجم میں ہونے والی تبدیلیوں پر بھی غور کیا جائے گا۔

دوپہر کے وقت جی بی پی / یو ایس ڈی میں کمی کی صورت میں، خریداری کے لیے بہترین صورتحال 1.0766 کے علاقے میں مصنوعی بریک ڈاؤن کی صورت ہے، جہاں موونگ ایوریج خریداروں کے حق میں ہے ۔ یہ 1.0854 پر واپس جانے کے لیے ایک بہترین انٹری پوائنٹ دے گا۔ اس حد سے اوپر جانے کے بعد ہی پئیر کے لیے مزید اضافہ کی تصحیح کے بننے کے بارے میں بات کرنا ممکن ہو گا۔ 1.0854 کا بریک ڈاؤن اور اوپر سے نیچے تک ایک واپس ٹیسٹ 1.0926 کا راستہ کھول دے گا، جس سے خریداروں کے لیے مارکیٹ کو قابو کرنا مشکل ہو جائے گا۔ زیادہ دور کا ہدف 1.1025 ایریا ہو گا، جس کے نتیجے میں بیچنے والوں کی کافی بڑی مارکیٹ کیپی ٹولیشن ہو گی۔ میں وہاں منافع حاصل کرنے تجویز دیتا ہوں۔

اگر جی بی پی / یو ایس ڈی فیڈرل ریزرو کے چئیرمین جیروم پاول کے ہاکش بیانات اور 1.0766 پر خریداروں کی عدم موجودگی کے پس منظر میں گرتا ہے تو پاؤنڈ پر دباؤ واپس آجائے گا۔ اگر ایسا ہوتا ہے تو، میں لمبی پوزیشنوں کو 1.0704 اور 1.0638 تک ملتوی کرنے کی تجویز دیتا ہوں۔ میں آپ کو صرف ایک مصنوعی بریک پر وہاں خریدنے کے لئے مشورہ دیتا ہوں. 1.0572 سے ری باؤنڈ کے لیے فوری طور پر جی بی پی / یو ایس ڈی پر لانگ پوزیشنیں کھولنا ممکن ہے، یا 1.0572 کے ہدف کے ساتھ ایک دن کے اندر 30-35 پوائنٹس کی تصحیح کو نظر میں رکھتے ہوئے لانگ پوزیشن کھول سکتے ہیں

جی بی پی / یو ایس ڈی پر مختصر پوزیشنیں کھولنے کے لیے، آپ کو ضرورت ہے

یہ کہ 1.0854 کی قریب ترین ریزسٹنس کی حفاظت دن کے دوسرے نصف کے لیے ایک اہم کام ہے۔ جیسا کہ میں نے آج صبح کہا، بئیرز کو پئیر کو اس حد سے باہر نہیں چھوڑنا چاہیے، کیونکہ اس سے نئی خریداریوں کو تیار کیا جا سکے گا، جس سے بُلز بڑی فروخت کے مشاہدے کے بعد مارکیٹ میں اپنی پوزیشن مضبوط کر سکتے ہیں۔ اگر پئیر میں اضافہ ہوتا ہے تو صرف 1.0854 پر مصنوعی بریک آؤٹ کی تشکیل پاؤنڈ پر دباؤ ڈالے گی اور بئیرش رجحان کی نئی ترقی اور 1.0766 کے قریب ترین سپورٹ تک تنزل کی بنیاد پر فروخت کا اشارہ بنائے گی۔

اس حد کا نیچے سے اوپر کی طرف سے ایک بریک آؤٹ اور ایک واپس ٹیسٹ، جو یورپی دورانیہ نہیں کیا جا سکا تھا کم از کم 1.0704 تک تنزلی کے ساتھ فروخت کے لیے ایک انٹری پوائنٹ فراہم کرے گا۔ پھر بھی، ایک بہت زیادہ دلچسپ ہدف 1.0638 کا ایریا ہو گا، جہاں مستقبل کے سائیڈ ویز چینل کی زیریں حد بن سکتی ہے، جس پر پاؤنڈ چند ہفتوں تک رکے گا۔ میں وہاں منافع حاصل کرنے کی تجویز دیتا ہوں۔

جی بی پی / یو ایس ڈی اضافہ کی صورت اور 1.0854 پر بئیرز کی عدم موجودگی میں، صورتحال خریداروں کے قابو میں واپس آجائے گی، اگرچہ صرف تھوڑی دیر کے لیے، جو 1.0926 پر واپسی کا باعث بنے گی۔ اس سطح پر ایک مصنوعی بریک آؤٹ پئیر کی ایک نئی تنزلی کی تجارت کی توقع میں مختصر پوزیشنوں میں ایک انٹری پوائنٹ بناتا ہے۔ اگر کوئی سرگرمی نہیں ہوتی ہے تو، زیادہ سے زیادہ 1.1025 تک اضافہ ہو سکتا ہے۔ میں آپ کو مشورہ دیتا ہوں کہ جی بی پی / یو ایس ڈی فوری طور پر واپسی کے لیے فروخت کر دیں اس صورت ایک دن کے اندر پئیر کے 30-35 پوائنٹس کی واپسی پر شمار کیا جاسکتا ہے

This image is no longer relevant

ستمبر 20 کی سی او ٹی رپورٹ (تاجروں کی کمٹمنٹ) میں لمبی پوزیشنوں میں اضافہ اور مختصر پوزیشنوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ تاہم، اس رپورٹ میں اس بات پر غور نہیں کیا گیا ہے کہ اس وقت مارکیٹ میں کیا ہو رہا ہے، اس لیے آپ کو اس پر زیادہ توجہ دینے کی ضرورت نہیں ہے۔ برطانیہ میں تبدیلیاں صرف چند دنوں میں ہوئی ہیں اور اب اس پئیر کی سمت کا تعین کر رہی ہیں۔ پچھلے ہفتے، بینک آف انگلینڈ نے شرح سود میں صرف 0.5 فیصد اضافہ کیا اور اس پر افسوس کا اظہار کیا۔ اس کے بعد، وزارت خزانہ نے اعلان کیا کہ وہ توانائی کی بلند قیمتوں سے نمٹنے کے لیے گھرانوں کو بے مثال مدد فراہم کرنے کے لیے تیار ہیں۔

انہوں نے معیشت کو سہارا دینے اور بڑھاوا دینے کے لیے ٹیکسوں میں ایک بڑی کٹوتی کا بھی اعلان کیا۔ تاہم، وہ یہ بتانا بھول گئے کہ اس سے افراط زر میں مزید تیزی آئے گی، جس کا مقابلہ کرنے میں بینک آف انگلینڈ بہت اچھا نہیں ہے۔ اس نے دو دنوں میں پاؤنڈ میں تقریباً 1,000 پوائنٹس کی فروخت کو بنایا ہے۔ سرمایہ کاروں نے اس لمحے اور اچھی طرح سے گرے ہوئے پاؤنڈ کا فائدہ اٹھایا اور اسے خرید لیا، لیکن اب تک، یہ کہنا مشکل ہے کہ مارکیٹ آخر کار باٹم حاصل کر لیا ہے۔ اس ہفتے امریکہ کے بہت سے اعدادوشمار جاری ہونا ہیں، جو جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر پر دباؤ ڈال سکتے ہیں۔

تازہ ترین سی او ٹی رپورٹ بتاتی ہے کہ طویل غیر تجارتی پوزیشنیں 160 کے اضافہ سے 41,289 کی سطح تک پہنچ گئیں ہیں۔ اس کے برعکس، مختصر نان کمرشل پوزیشنز 13,083 کی کمی سے 96,132 کی سطح پر آگئیں ہیں، جس کی وجہ سے غیر تجارتی نیٹ پوزیشن کی منفی قدر میں معمولی کمی واقع ہوئی -54,843 بمقابلہ – 68,086 کی سطح پر آگئی ہیں۔ ہفتہ وار اختتامی قیمت 1.1392 سے 1.1504 تک گر گئی۔

This image is no longer relevant

تکنیکی انڈیکیٹرز کے اشارے

موونگ ایوریج

تجارت 30 اور 50 پریڈ موونگ ایوریج سے اوپر ہوئی ہے جو تصحیح کے لئے بُلز کی کوشش کو ظاہر کرتا ہے

نوٹ : لکھاری کی جانب سے فی گھنٹہ ایچ 1 چارٹ کے مطابق موونگ ایوریج کے دورانیہ اور قیمتوں کا استعمال کیا ہے جو کہ ڈی 1 چارٹ پر کلاسیکل موونگ ایوریج کی عمومی تعریف سے مختلف ہے

بولینجر بینڈز

اضافہ کی صورت میں انڈیکیٹر کی بالائی حد 1.0854 کے گرد ریزسٹنس کے طور پر کام کرے گی

انڈیکیٹرز کی تفصیل

- موونگ ایوریج (موونگ ایوریج، تغیر اورغلط اشاروں کو ہموار کرکے موجودہ رجحان کا تعین کرتی ہے)۔ مدت 50. گراف پر پیلے رنگ میں ظاہر کیا گیا ہے۔

- موونگ ایوریج (موونگ ایوریج، تغیر اورغلط اشاروں کو ہموار کرکے موجودہ رجحان کا تعین کرتی ہے)۔ مدت 30. گراف پر سبز رنگ میں ظاہر کیا گیا ہے

- ایم اے سی ڈی اشارے (موونگ ایوریج کنورجنس / ڈائیوورجنس) تیز رفتار ای ایم اے پیریڈ 12، ای ایم اے کی نچلی رفتار 26. ایس ایم اے کی مدت 9.

- بولینجر بینڈ (بولنجر بینڈ) مدت 20

- غیرتجارتی ٹریڈرز قیاس آرائی کرنے والے ہوتے ہیں ، جیسے انفرادی تاجر، ہیج فنڈز اور بڑے ادارے جو فیوچر مارکیٹ کو قیاس آرائی کے مقاصد کے لئے استعمال کرتے ہیں اور ضروریات کو پورا کرتے ہیں۔

- طویل غیر تجارتی پوزیشنز، غیر تجارتی ٹریڈرزکی طویل کھلی پوزیشن کی نمائندگی کرتی ہیں۔

- مختصر غیر تجارتی پوزیشنیں غیر تجارتی تاجروں کی طرف سے کھولی گئی مختصر پوزیشنوں کی کل تعداد ہے۔

- کل غیر تجارتی نیٹ پوزیشن غیر تجارتی تاجروں کے ذریعہ کھولی گئی مختصر اور طویل پوزیشنوں کی تعداد میں فرق ہے۔

Miroslaw Bawulski,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback